منجنیق (پتھر پھینکنے کا آلہ)(1)
Catapult
ابن سیرینؒ کے مطابق کافروں کے شہر پر منجنیق چلانا ان کا سخت دشمن ہونے کی علامت ہے۔ مسلمانوں کے شہر پر چلانا مسلمانوں کے خلاف ناگوار باتیں کہنے کی علامت ہے۔ منجنیق چلانا اس جگہ کے لوگوں کی غیبت اور گالی دینے کی علامت ہے۔
