خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

بند گوبھی

Cabbage

ابن سیرینؒ کے مطابق بند گوبھی اپنے پاس ہونا اور کمانا عورت سے فائدے کی علامت ہے۔ بغیر گوشت کے کھانا تھوڑے فائدے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق گوشت کے ساتھ پکی بند گوبھی کھانا زیادہ فائدے کی علامت ہے۔ کچی گوبھی کم فائدے کی، اور بے موسم گوبھی غم کی علامت ہے۔ میٹھی گوبھی زیادہ فائدے کی علامت ہے۔