خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

تسلا (بالٹی)

Bucket

ابن سیرینؒ کے مطابق تسلا لونڈی کی علامت ہے۔ نیا تسلا خریدنا لونڈی خریدنے کی علامت ہے۔ تسلے میں سوراخ ہونا لونڈی میں کسی عیب کے ظاہر ہونے کی علامت ہے۔