ہوم/ب/Boring Toolبرما (سوراخ کرنے کا اوزار) (DrillBoring ToolShareابن سیرینؒ کے مطابق برمے سے لکڑی یا درخت میں سوراخ کرنا حیلے سے کوئی مقصد حاصل کرنے کی علامت ہے۔امام جابر مغربیؒ کے مطابق برمے سے کسی کے جسم میں سوراخ کرنا حیلے سے اسے مصیبت میں ڈالنے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →برف← Nextبرگد کا درخت