لشکر
Army
ابن سیرینؒ کے مطابق لشکر کا کسی جگہ آنا وہاں کے لوگوں کو تکلیف پہنچنے کی علامت ہے۔ آراستہ لشکر اس علاقے کی طاقت اور مدد کی علامت ہے، جبکہ بغیر ہتھیار کا لشکر حکمران اور علاقے کی کمزوری کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق لشکر کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: نیک دل لوگ، سیلاب، جنگ و جھگڑا، یا بلا و مصیبت۔
