خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

دم (جانور کی)

An Animal's Tail

ابن سیرینؒ کے مطابق گھوڑے یا گدھے کی دم بڑھنا اسی مقدار میں مال اور نعمت کی علامت ہے۔ حرام گوشت والے جانور کی دم ہاتھ میں ہونا حرام مال کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق دم کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: خرید و فروخت، بارش، مال، یا آرام و عیش۔