خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سقنقور (ایک مچھلی)

A Type of Fish

ابن سیرینؒ کے مطابق سقنقور اپنے پاس ہونا نیک کام اور دلی خواہش پوری ہونے کی علامت ہے، مگر دین میں کمزوری کا اشارہ بھی ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک یہ مچھلی خواب میں ناپسندیدہ علامت ہے۔