خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

طنبورہ (ساز) (Tanbur

a Stringed Instrument

ابن سیرینؒ کے مطابق گھر میں طنبورہ بجانا اس جگہ غم اور مصیبت کی علامت ہے۔ طنبورہ ٹوٹنا توبہ کی علامت ہے۔ بیمار کا طنبورہ بجانا موت کے قریب ہونے کی علامت ہے۔ اس کی آواز سننا بےہودہ باتوں سے خوش ہونے کی علامت ہے۔