خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ریوند (ایک دوا) (Rhubarb

a Medicine

ابن سیرینؒ کے مطابق بہت سا ریوند اپنے پاس ہونا غم میں گرفتار ہونے کی علامت ہے۔ علاج کے لیے ریوند کھا کر تندرست ہونا خیر و صلاح کی علامت ہے، جبکہ اس کے برعکس بیماری کی علامت ہے۔