خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

لکھنا

Writing

ابن سیرینؒ کے مطابق لکھنا یا کسی کو لکھنا سکھانا علم و عقل سیکھنے کی علامت ہے۔ قرآن، حدیث، توحید اور دعائیں لکھنا خیر و صلاح کی علامت ہے۔ شعر یا غزل لکھنا برائی کی علامت ہے۔