ہوم/ک/Wrestlingکشتی لڑناWrestlingShareابن سیرینؒ کے مطابق کسی سے کشتی لڑ کر اسے گرانا اچھے حالات اور اس پر غالب آنے کی علامت ہے، جبکہ خود گرنا اس کے برعکس ہے۔ دونوں کا کھڑا رہنا دونوں کے حالات برابر ہونے کی، مگر بظاہر ایک دوسرے سے محبت سے پیش آنے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →کشتی← Nextکشمش