علم تعبیر کے لیے کون کون سے علوم ضروری ہیں
خواب کی تعبیر میں مہارت حاصل کرنے کے لیے ان علوم کا جاننا ضروری ہے: تفسیر، حدیث، ضرب الامثال (کہاوتیں)، عربی اشعار، نادر واقعات، اشتقاق (لفظوں کی بناوٹ)، لغت، اور حدیث و اقوال کے الفاظ کی سمجھ۔