خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

جولاہا

Weaver

ابن سیرینؒ کے مطابق جولاہا مسافر یا قاصد کی علامت ہے جو دنیا میں گھومتا ہے۔ کپڑا بننا کسی سے جھگڑے کی علامت ہے، کیونکہ بننا لڑائی جھگڑے کی نشانی سمجھا جاتا ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق پورا کپڑا بن لینا غم کی علامت ہے۔