خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

موم

Wax

ابن سیرینؒ کے مطابق سفید موم مال و نعمت کی، اور زرد موم بیماری کی علامت ہے۔ سفید موم کھانا حلال مال ملنے کی، اور موم بیچنا مالی نقصان کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق ہر رنگ کا موم نعمت اور مال کی علامت ہے۔ موم چبانا کسی کی شکایت کرنے کی علامت ہے۔ موم کی شمع بنا کر لوگوں کو دینا اپنا مال خیرات میں خرچ کرنے کی علامت ہے۔