خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

جنگ لڑنا

Waging War

ابن سیرینؒ کے مطابق جنگ کرنا وبا کی بیماری کی علامت ہے۔ دشمن کو مغلوب کرنا وبا سے نجات کی، اور دشمن کا غالب آنا وبا میں ہلاکت کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق تلوار یا نیزے سے لڑنا جھگڑے کی علامت ہے — جو فرصت پائے وہی غالب آئے گا۔ تیر کمان سے لڑنا زبانی بحث کی علامت ہے۔