خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کانجی (کھٹا پانی) (Sour Water

Vinegar-like

ابن سیرینؒ کے مطابق کھٹا پانی ہر طرح کے غم اور مصیبت کی علامت ہے۔ کانجی پینا اسی مقدار میں رنج پہنچنے کی علامت ہے۔ کسی کو کانجی دینا اس شخص کا غم کم ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق کانجی پینے کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: غم، نقصان، یا جھگڑا۔