خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سرکہ

Vinegar

ابن سیرینؒ کے مطابق سرکہ حلال مال کی علامت ہے، اور اسے کھانا اچھی علامت ہے، جیسا کہ حدیث میں ہے: خیرالادام سالن سرکہ ہے (بہترین سالن سرکہ ہے)۔ کھٹا سرکہ غم کی، اور سرکہ فروش جھگڑالو شخص کی علامت ہے۔