خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کچا آم (کیری)

Unripe Mango

ابن سیرینؒ کے مطابق موسم میں کیری کھانا مشقت سے کچھ حاصل کرنے کی، مگر پائیدار نہ رہنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کیری کھانا غم کی علامت ہے۔ کیری بیچنا یا دینا (بغیر کھائے) غم میں کمی کی علامت ہے۔ گوشت کے ساتھ پکی کیری بہتر علامت رکھتی ہے۔