خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

گز (Yard

Unit of Measure

ابن سیرینؒ کے مطابق خواب میں گز یا کسی ناپنے والی چیز سے سامان ناپنا فائدے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق ریشمی کپڑا ناپتے دیکھنا سفر کے دوران حرام مال ملنے کی علامت ہے۔