خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

فیروزہ

Turquoise

ابن سیرینؒ کے مطابق فیروزہ خواب میں طاقت اور خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔ فیروزہ ضائع ہونا خواہش پوری نہ ہونے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق بہت سے فیروزے ہونا مال اور عزت کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق فیروزے کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: فتح، ضرورت پوری ہونا، طاقت، یا اقتدار۔