خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کچھوا

Tortoise

ابن سیرینؒ کے مطابق کچھوا نیک عابد شخص کی علامت ہے۔ کچھوا پکڑنا پارسا شخص کی صحبت کی علامت ہے۔ کئی کچھوے شور کرنا وہاں اللہ کے عذاب آنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق کچھوے کو مار کر گوشت کھانا زاہد شخص پر غالب آ کر اس کا مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔ اسے کاٹنا زاہد کو تکلیف پہنچانے کی علامت ہے۔