خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

دعائے قنوت

The Qunut Supplication

ابن سیرینؒ کے مطابق دعائے قنوت پڑھنا لوگوں کی تعریف اور خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔ نیک شخص کے لیے تمام خواہشات پوری ہونے کی، اور فسادی شخص کے لیے دنیاوی بزرگی ملنے کی علامت ہے۔