عاشورا کا دن
The Day of Ashura
ابن سیرینؒ کے مطابق عاشورے کا دن دیکھنا خواہش پوری ہونے کی علامت ہے، جیسا کہ قرآن میں ہے: اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ (آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا اور اپنی نعمت پوری کر دی)۔ سال، مہینے یا دن کا آغاز دیکھنا اس عرصے کے مبارک اور بابرکت ہونے کی علامت ہے۔
