چیڑ کا تیل (قطران) (Pine Tar
Tar Oil
ابن سیرینؒ کے مطابق چیڑ کا تیل حرام مال کی علامت ہے۔ اسے کھانا اسی مقدار میں حرام مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔ جسم یا کپڑا اس سے آلودہ ہونا حرام لباس پہننے کی، بعض کے نزدیک مال کی خاطر مصیبت میں پڑنے کی علامت ہے۔ اسے گھر سے باہر پھینکنا توبہ کی علامت ہے۔
