خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

گنا (چوسنے کا پھل)

Sugarcane

ابن سیرینؒ کے مطابق گنا چوسنا کسی کام میں مصروف ہونے کی علامت ہے، اور چوسنے کی مقدار کے مطابق جھگڑا اور گفتگو ہوگی۔ کسی کو گنا دینا گفتگو سے نجات پانے کی علامت ہے۔