شکر
Sugar
ابن سیرینؒ کے مطابق تھوڑی شکر پاکیزہ بات یا بوسے کی علامت ہے جو اپنے بیٹے، بھائی یا دوست کو دیا جائے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بہت سی شکر دیکھنا حلال مال کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک بہت زیادہ شکر ناپسندیدہ ہے، اور اسے پانا یا بیچنا برا ہے۔
