خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کھانڈ (چینی)

Sugar

ابن سیرینؒ کے مطابق کھانڈ کھانا کوئی ایسا جلد بازی کا کام کرنے کی علامت ہے جس پر پچھتاوا ہوگا۔ کھانڈ کا ٹکڑا منہ میں رکھنا بوسہ ملنے کی علامت ہے۔ بہت سی کھانڈ کا ڈھیر اسی مقدار میں مال ملنے کی علامت ہے۔ کھانڈ بیچنا نقصان کی، اور خریدنا فائدے کی علامت ہے۔