خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

معدہ

Stomach

ابن سیرینؒ کے مطابق معدہ طاقتور اور بےآفت ہونا لمبی عمر کی علامت ہے، جبکہ اس کے برعکس کم عمری کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق معدے کی چھ ممکنہ تعبیریں ہیں: حرام مال، برائی، ناخوش باتیں، اولاد، لمبی عمر، یا فائدہ مند کام۔