خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

رکاب

Stirrup

ابن سیرینؒ کے مطابق رکاب زین سے جدا ہونا بےایمان اولاد یا غلام کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق سنہری رکاب متکبر اولاد کی، چاندی کی رکاب دنیا پر فریفتہ اولاد کی، تانبے یا پیتل کی رکاب دنیاوی طاقت کی، اور لکڑی کی رکاب کمزور رائے والی اولاد کی علامت ہے۔ رکابدار (سواری کا خدمتگار) خواب میں اچھی علامت ہے، کیونکہ وہ سرداروں کے قریب ہوتا ہے۔