تلی
Spleen
ابن سیرینؒ کے مطابق تلی مال اور شادی کی علامت ہے۔ بیل کی تلی اس سال کچھ حاصل ہونے کی علامت ہے۔ جنگلی چوپائے کی تلی مسافر سے مال ملنے کی علامت ہے۔ بہت سی تلیاں گرا ہوا مال ملنے کی علامت ہیں۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق ہر جانور کی تلی مال کی علامت ہے — حلال گوشت والے جانور کی تلی حلال مال کی، اور حرام گوشت والے جانور کی تلی حرام مال کی علامت ہے۔
