خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

زیرہ (مصالحہ) (Cumin

Spice

ابن سیرینؒ کے مطابق بہت سا زیرہ دیکھنا دین و دنیا کے فائدے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق تھوڑا زیرہ دیکھنا معمولی فائدے کی علامت ہے۔