خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کشادگی

Spaciousness

ابن سیرینؒ کے مطابق تنگ جگہ سے کشادہ جگہ آنا یا مشکل سے آسانی ملنا غم سے نجات کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق گھر کشادہ ہونا رزق کی فراوانی کی، اور تنگ ہونا رزق کی تنگی کی علامت ہے۔ گھر کا تنگ ہو کر پھر کشادہ ہونا دین کی راہ سیدھی ہونے کی علامت ہے۔ خلاصہ یہ کہ تنگ چیزوں کا کشادہ ہونا خیر و برکت کی علامت ہے۔