خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

دھواں

Smoke

ابن سیرینؒ کے مطابق دھواں ظالم حکمران کی علامت ہے۔ مشرق یا مغرب کی طرف بہت دھواں اس علاقے کے لوگوں پر ظلم کی علامت ہے۔ دھویں کے ساتھ آگ کے شعلے فتنے کی علامت ہیں۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق بغیر آگ کے دھواں کسی جگہ اللہ کے خوف کی علامت ہے۔ گھر سے دھواں نکلنا ظالم حکمران کی طرف سے نقصان یا مال چھننے کی علامت ہے۔