خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

چھوٹا لوٹا

Small Jug

ابن سیرینؒ کے مطابق نیا لوٹا اپنے پاس ہونا سفر سے خیر و فائدے کی علامت ہے۔ پرانا ٹوٹا لوٹا اس کے برعکس تعبیر رکھتا ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق لوٹے کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: سفر، مال، یا زندگی۔