خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

چاندی(2)

Silver

ابن سیرینؒ کے مطابق چاندی آزاد عورتوں کی علامت ہے۔ چاندی لینا اس علاقے میں شادی کی علامت ہے۔ کان سے چاندی نکالنا مال ملنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بہت سی چاندی اپنے پاس ہونا اولاد کی علامت ہے۔