خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

تل (بیج)

Sesame Seed

ابن سیرینؒ کے مطابق تل ایسے مال کی علامت ہیں جو روز بروز بڑھتا ہے۔ اپنے پاس تل ہونا اور کھانا اسی مقدار میں مال سے فائدہ پہنچانے کی علامت ہے۔ بےمزہ تل کھانا حرام مال، بعض مفسرین کے نزدیک غم کی علامت ہے۔