خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

تانبے کا برتن (خادم کا) (Copper Vessel

Servant's

خواب میں تانبے کا برتن گھر کے خادم کی علامت ہے، جس کی اصل عیسائی ہو۔ نیا بڑا برتن اپنے پاس ہونا امانتدار خادم کی علامت ہے، جبکہ چھوٹا میلا برتن اس کے برعکس ہے۔ برتن گر کر ٹوٹنا خادم کی موت کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق برتن میں سوراخ ہونا خادم کی بیماری کی علامت ہے۔ صاف پانی سے بھرا برتن خادم سے فائدے کی علامت ہے۔ کھانے کی چیزوں سے بھرا برتن اسی مقدار میں خیر و فائدے کی علامت ہے۔