بیچنا
Selling
ابن سیرینؒ کے مطابق دین میں عزیز چیز بیچنا بری علامت ہے۔ قرآن بیچنا دین میں ذلت کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق اپنا غلام بیچنا عورتوں کی طرف سے عزت کی، مگر بدنامی کی بھی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق کوئی چیز بیچنا اس چیز کے حقیر ہونے کی علامت ہے۔
