خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

قینچی(2)

Scissors

ابن سیرینؒ کے مطابق قینچی بانٹنے والے شخص کی علامت ہے۔ اس سے سر کے بال یا کپڑا کاٹنا اچھی علامت ہے۔ کسی کو قینچی دینا یا خریدنا بیٹے یا بیٹی کی پیدائش کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق قینچی نیک نام، اصیل شخص کی علامت ہے جس سے دوستی دین و دنیا میں فائدہ دے گی۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق قینچی کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: بانٹنے والا شخص، نیک اصل مرد، یا ناموافق دوست۔