خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

داغ سر

Scar on the Head

ابن سیرینؒ کے مطابق گنجے سر پر بال اگنا معمولی مال ملنے کی علامت ہے۔ سر پر گنج پن آنا غم سے نجات کی نشانی ہے، مگر عورت کے لیے یہی خواب اس کے حسن میں کمی کی علامت ہے۔

امام کرمانیؒ کے مطابق سر پر داغ دیکھنا تاجر کے لیے فائدہ مند، ہنرمند کے لیے کامیابی کی، اور عورت کے لیے اس کے سنگھار میں کمی کی علامت ہے۔