نمک(1)
Salt
ابن سیرینؒ کے مطابق کچا نمک لشکر کی، اور پکا نمک درہم و دینار کی علامت ہے۔ کسی شہر میں نمک ظاہر ہونا وہاں لشکر جمع ہونے اور لوگوں پر مصیبت آنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بہت سا نمک جمع کر کے برتن میں ڈالنا مال جمع کر کے عورت کے مہر میں دینے کی علامت ہے۔
