خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کیسر (زعفران)

Saffron

ابن سیرینؒ کے مطابق زعفران اپنے پاس ہونا لوگوں کی تعریف ملنے کی علامت ہے۔ جسم یا کپڑے پر زعفران بیماری کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کسی سے خالص زعفران ملنا مالدار عورت سے شادی کی علامت ہے۔ زعفران کا ڈھیر ہونا اور اس سے کھانا مال اور نعمت ملنے کی علامت ہے۔