بوری
Sack
ابن سیرینؒ کے مطابق بوری عالم شخص کی علامت ہے جس میں اچھی اور بری دونوں چیزیں ہوتی ہیں۔ حضرت علیؓ نے فرمایا: قُلُوْبُ الرِّجَالِ وَعَاۃٌ (آدمی کے دل محفوظ برتن ہیں)۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق نئی پاکیزہ بوری فراخی اور بہت فائدے کی، اور اس کے برعکس تھوڑے فائدے کی علامت ہے۔
