خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

دوڑنا(2)

Running

ابن سیرینؒ کے مطابق کسی کام کے لیے دوڑنا اس کام پر پچھتاوے کی علامت ہے۔ پچھتا کر دوڑنا کسی کام کو جلدی مکمل کرنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق کسی کام کے لیے دوڑنا اس میں تاخیر کی علامت ہے، اور دیر کے کام میں دوڑنا اس کے جلد ہونے کی علامت ہے۔