حاکم
Ruler / Governor
حاکم کا تخت سے گرنا، تخت ٹوٹنا، یا اس کا تلوار چھننا شرف و بزرگی سے گرنے اور معزولی کی علامت ہے۔
ابن سیرینؒ کے مطابق حاکم کی دستار کوئی لے جانا اس کی بزرگی کے پائیدار ہونے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق منصف حاکم بننا خیر و صلاح کی، اور اس کے برعکس شرارت و فساد کی علامت ہے، خاص کر بدکردار شخص کے لیے۔
