خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

روناس (ایک رنگ) (A Dye

Rouge

ابن سیرینؒ کے مطابق روناس دنیاوی زیب و زینت کی علامت ہے، اور اسے کھانا نقصان کی علامت ہے۔ کپڑا روناس سے سرخ رنگنا دنیا میں مصروف ہو کر دین چھوڑنے کی علامت ہے۔