ہوم/گ/RoseگلابRoseShareابن سیرینؒ کے مطابق گلاب تندرستی کی علامت ہے۔ کسی کا گلاب چھڑکنا تندرست ہونے اور لوگوں کی تعریف پانے کی علامت ہے۔ کسی کو گلاب دینا علاقے میں نیک نامی کی، اور عالم کے لیے علم سے لوگوں کے فائدہ اٹھانے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →گلا← Nextگلاب کا شربت