خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

بھنا ہوا گوشت

Roasted Meat

ابن سیرینؒ کے مطابق بکری کا بھنا گوشت غنیمت کی علامت ہے۔ گھوڑے کا گوشت سپاہیوں سے غنیمت ملنے کی، اور جنگلی جانور کا گوشت صحرا نشین شخص سے غنیمت ملنے کی علامت ہے۔ بھنے گوشت کے کھانے میں کوئی خاص بھلائی نہیں۔