انجیل (مذہبی کتاب) (The Gospel
Religious Book
ابن سیرینؒ کے مطابق انجیل پڑھتے دیکھنا غلط راستے پر چلنے کی علامت ہے۔ کسی کے پاس انجیل دیکھنا اس کے عیسائی مذہب کی نشانی ہے۔ زبانی انجیل پڑھنا حق سے دور ہونے اور عیسائیوں سے قربت کی علامت ہے۔
اشتہار
اشتہاری بینر کی جگہ (افقی)
