مردے سے تعلق
Relations with the Dead
امام جعفر صادقؓ کے مطابق مردے سے تعلق قائم کرنا (بغیر انزال کے) درست تعبیر کی علامت ہے، جبکہ انزال ہو جانا بےاثر تعبیر ہے۔ مردے سے تعلق قائم ہونا ناامید جگہ سے امید پوری ہونے کی علامت ہے۔ اپنی مردہ ماں یا بہن سے تعلق ان کی طرف سے صدقہ و ثواب پہنچنے کی علامت ہے۔ شہوت سے مردے کو بوسہ دینا شادی اور نیکی کی علامت ہے۔
